Results 1 to 3 of 3

Thread: الرجی مریضوں کیلئے خوشخبری، ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنیوالی Ù¹ÛŒ

Hybrid View

Previous Post Previous Post   Next Post Next Post
  1. #1
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    candel الرجی مریضوں کیلئے خوشخبری، ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنیوالی Ù¹ÛŒ

    الرجی مریضوں کیلئے خوشخبری، ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنیوالی ٹیکہ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ ایجاد
    488857 87996743 - الرجی مریضوں کیلئے خوشخبری، ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنیوالی Ù¹ÛŒ

    نیو یارک: (ویب ڈیسک) الرجی Ú©Û’ مریضوں Ú©Û’ لیے بڑی خبر آ گئی جس میں الرجی Ú©Û’ مریضوں Ú©Ùˆ ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنے والی ٹیکہ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ ایجاد کر Ù„ÛŒ گئی۔ ماہرین Ú©Û’ مطابق اس ٹیکے Ú©Ùˆ تھری ÚˆÛŒ پرنٹر سے تیار ایک Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ نما آلے میں سمویا گیا ہے تاکہ وقت Ù¾Ú‘Ù†Û’ پر فوری طور پر دوا Ú©Ùˆ جسم میں داخل کیا جاسکے۔
    رائس یونیورسٹی میں بائیو انجینیئرنگ کے طالبعلم خود مونگ پھلی کی الرجی کے شکار ہیں۔ اس سے بچاؤ کے لیے وہ بھاری بھر کم سامان اٹھائے پھرتے ہیں جس میں انجیکشن اور اس کی خوراک موجود ہوتی ہے۔
    اگرچہ اس Ú©Û’ جواب میں ایپی پین بنائے گئے ہیں جو بہت مہنگے ہیں اور اسی Ú©Ù…ÛŒ Ú©Ùˆ دیکھتے ہوئے جسٹن Ù†Û’ ایپی ویئر ڈیزائن کیا ہے۔ یہ Ú¯Ú¾Ú‘ÛŒ نما نظام تین تہوں پر مشتمل ہے جسے کلائی پر باندھ کر کہیں بھی گھوما جاسکتا ہے۔ اس طرØ+ ہنگامی Ø+الت میں الرجی Ú©Û’ مریض Ú©Ùˆ فوری طور پر مدد مل جاتی ہے۔
    گھڑی میں ٹیکہ اسپرنگ کے ذریعے کام کرتا ہےجو الرجی کی صورت میں جسم میں انجیکشن کے ذریعے خوراک شامل کردیتا ہے۔ ایپی ویئرکے ذریعے ایک وقت میں 0.3 ملی لیٹر ایپی نیفرائن دوا جسم کے اندر جاتی ہے جبکہ گھڑی کو مزید خوراک سے بھی بھراجاسکتا ہے۔
    یہ آلہ الرجی Ú©ÛŒ شدید کیفیت میں مبتلا ایسے لوگوں Ú©Û’ لیے بنایا گیا ہے جنہیں کسی بھی وقت انجیکشن Ú©ÛŒ ضرورت پڑسکتی ہے۔ کھلنے پر ایپی ویئر روایتی پین Ú©ÛŒ طرØ+ لمبا ہوجاتا ہے اور سیفٹی لیور دباتے ہی اسپرنگ نیچے جاتا ہے اور یوں سرنج ران میں پیوست ہوکر دوا خارج کرتی ہے۔
    ایپی ویئر میں لیور اور اسپرنگ Ú©Ùˆ الگ الگ رکھا گیا ہے اور اس طرØ+ غلطی سے لیور دبنے پر بھی انجیکشن فعال نہیں ہوتا۔ اگلے مرØ+Ù„Û’ پر لیور بٹن Ú©Ùˆ ڈھانپنے والا ایک Ø+فاظتی نظام بھی بنایا جارہا ہے۔
    2gvsho3 - الرجی مریضوں کیلئے خوشخبری، ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنیوالی Ù¹ÛŒ

  2. #2
    Join Date
    Nov 2014
    Location
    Lahore,Pakistan
    Posts
    25,276
    Mentioned
    1562 Post(s)
    Tagged
    20 Thread(s)
    Rep Power
    214784

    Default Re: الرجی مریضوں کیلئے خوشخبری، ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنیوال

    2gvsho3 - الرجی مریضوں کیلئے خوشخبری، ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنیوالی Ù¹ÛŒ

  3. #3
    Join Date
    Mar 2018
    Location
    Pakistan
    Posts
    2,428
    Mentioned
    9072 Post(s)
    Tagged
    3539 Thread(s)
    Rep Power
    9

    Default Re: الرجی مریضوں کیلئے خوشخبری، ہنگامی Ø+الت میں دوا فراہم کرنیوال

    Quote Originally Posted by intelligent086 View Post
    @intelligent086
    Thanks 4 informative sharing

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •